حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے انتقال پر ایگزیکٹو برانچ کے سربراہ اور ایرانی نائب صدر محمد مخبر سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
![سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کا ایرانی صدر کی شہادت پر تعزیت کا اظہار سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کا ایرانی صدر کی شہادت پر تعزیت کا اظہار](https://media.hawzahnews.com/d/2023/03/10/4/1746455.jpg?ts=1678475791000)
حوزہ / سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
میرے عزیز رئيسی تھکن کو جانتے ہی نہیں تھے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کر کے صدر مملک ایران اور انکے ہمراہ موجود افراد کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران فلسطینیوں کا ساتھ دیتا رہےگا، آغا مہدی شاہ رخی
حوزہ/ آغا مہدی شاہ رخی نے کہا کہ ایران حکومتِ ہندوستان کا ممنون ہیکہ اس ملک نے صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کی شہادت پرہمیں تعزیت دی اور ایک دن کے سوگ کا…
-
علامہ عارف حسین واحدی:
عالم اسلام کے عظیم ہیرو ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت عالم اسلام کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدرعلامہ عارف حسین واحدی نے جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر عالم اسلام کے عظیم ہیرو انتھک مجاہد آیت اللہ ڈاکٹر…
-
صدر رئیسی کی شہادت سے ملت ایران سمیت مظلوموں کی حمایت کرنے والے تمام أفراد میں غم چھا گیا، مولانا سید مسعود اختر رضوی
حوزہ/ صدر سید ابراہیم رئیسی خدوم و مخلص شخصیت کے حامل تھے اس حادثہ سے پوری ملت ایران کے ساتھ مظلوموں کی حمایت کرنے والے تمام أفراد میں غم چھا گیا
-
انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے صدر کا تعزیتی پیغام؛ کشمیری عوام غم کی گھڑی میں ملتِ ایران کے ساتھ برابر کے شریک ہیں
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے صدر آقا حسن نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کے ہمراہان کی عظیم شہادت پر ملت ایران اور رہبرِ انقلابِ اسلامی…
-
ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان اور لبنان میں عوامی سوگ کا اعلان
حوزہ/ پاکستان و لبنان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک نے ایرانی صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تعزیت…
-
بانی راہ ناب تنظیم لکھنؤ کا ایرانی صدر ڈاکٹر رئیسی کی المناک رحلت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ بانی راہ ناب تنظیم اسلامک اسکالر سید ایمان احمد لکھنؤ نے ایک پیغام میں ایرانی صدر ڈاکٹر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی حادثاتی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس…
-
مجمع علماء و خطباء حیدر آباد
ایرانی شہید پرور قوم نے ایک بار پھر راہ حق میں عظیم ترین جانوں کا بیش بہا نذرانہ پیش کیا
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدر آباد دکن نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سمیت ان کے ساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی…
-
واعظین و مفکرین بورڈ ہندوستان؛
ایرانی صدر کی شہادت ملت اسلامیہ، مظلومینِ عالم اور دنیائے انسانیت کا ناقابلِ تلافی نقصان
حوزہ/ واعظینِ و مفکرین بورڈ ہندوستان کے جنرل سکریٹری خطیبِ اسلامی سید قمر عباس قنبر نقوی نے ایرانی صدر ڈاکٹر رئیسی کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے…
-
سید ابراہیم رئیسی باطل طاقتوں کو سرنگوں کرنے میں رہبرِ انقلاب کے قابلِ اعتماد ساتھی تھے، شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان
حوزہ/ شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کے مسئول شعبۂ نشر و اشاعت مولانا سید جواد حیدر رضوی نے ایرانی صدر ڈاکٹر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی حادثاتی رحلت پر گہرے…
-
عالم و فقیہ آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی رحمۃ اللہ علیہ
حوزہ/ آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی رحمۃ اللّٰہ علیہ و رضوانہ رہبر کبیر انقلاب آیۃ اللہ العظمیٰ سید روح اللہ موسوی خمینی قدس سرہ کی تحریک انقلاب کے سرگرم…
-
صدر مملکت ایران کی شہادت پر آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ صدر مملکت ایران حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر آیت اللہ سیستانی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایرانی صدر شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ اور تدفین کا اعلان
حوزہ / ایرانی صدر حجت الاسلام شہید سید ابراہیم رئیسی کے جسدِ خاکی سمیت شہداء کی تشییع جنازہ اور تدفین کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
بشار الاسد کا رہبرِ انقلابِ اسلامی اور ایرانی قوم سے اظہارِ تعزیت
حوزہ/ سوریہ کے صدر بشار الاسد نے کہا کہ میں اپنی اور اپنی قوم کی جانب سے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور ان کے ساتھیوں…
آپ کا تبصرہ